WHATSAPP SHAYARI AND SMS SHAYARI
if your are finding a whatsapp shayari and sms shayari so follow to my website we daily update to whatsapp and sms shayari
ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملیں گے ہم
🍁غلطی سے بھی اگر کھو دِیا تُم نے
ﺍﺏ ﺑﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﻫﻮ ﭼﮑﯽ
🍁##ﻣﺸﻮﺭﮮ ﭼﮭﻮﮌﯾﺌـــﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﯿﺠﺌـــﮯ...!
💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
🍁💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞
#ہمارے_الفاظ_چُرانے_والو😍
#ہمارا_اسٹائل_کہاںسے__لاؤگے😎
وہ یوں خفا ہوگیا مجھ سے کہ جیسے
💔💔اس کے گناہ مجھ سے ہی شروع ہوتے تھے 💔🔥
مجھے اچھی لگی اسکی ادا
💔🌾چار دن عشق اور پھر الوداع
💔🔥سناہے آج اسکی آنکھوں میں آنسو آگئے تھے
💔🔥جب وہ بچوں کو سکھا رہی تھی محبت ایسے لکھتے ہیں
💞💞💞رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے""
💞💞💞تو اک بار کہہ تو دے __ تیرے بنا نیند نہیں آتی""
❣❣❣ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ ہے ورنہ💔
💔🔥آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی❣❣❣
غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا...♥️
کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے....🙏
🙏پڑوس کی لڑکی بھوکی ہے یہ کسی کو نہیں معلوم مگر
🔥 پڑوس کی لڑکی کہاں جاتی ہے یہ سب کو معلوم ہے۔💔
درد دیتی ہے خاموشی تیری...
مار دیتا ہے تیرا بےخبر رہنا....💔
دھوکہ دیتی ہے حسین چہروں کی چمک اکثر،،
ہر کانچ کے ٹکڑے کو____ہیرا نہیں کہتے☺
ڈوبا ہوا ہوں زہر میں۔۔۔۔پر پی نہیں رہا۔۔۔
میں زندگی کو سہہ رہا ہوں پر جی نہیں رہا🔥
یقین کر کے تیرے "کن" پہ مولا❤
بڑی حسرتیں سنبھال رکھی ہیں😍
تو بدل گیا ہے تسلیم کر
میں بھی بدلوں گا یقین کر 🖤
بال کُھلے تھے اُسکے اور کاجل بھی لگا رکھا تھا،❤️
❤️ہونٹوں پہ تِل نے تو اُودھم ہی مچا رکھا تھا...!!.❤️❤️
💔لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ھے تیرا💔
💔انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں یادیں کسی کی💔
کبھی ملے فرصت تو ضروربتانا ❣️❣️❣️
محترمہ۔۔۔۔۔۔۔۔!!! (☞ )☞
وہ کون سی محبت تھی جوہم تمہیں نہ دے سکے۔💔🔥💔
کمرے میں دھواں درد کی پہچان بنا تھا
کل رات کوئی پھر مرا مہمان بنا تھا
رکھ دیا فون اس نے یہ کہتے ہوئے
💔😥🙏🏻جـتنا روتے ہو اتـنا ہوا کچھ نہیں
0 Comments